Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
92 - 329
17	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے گوش یعنی کان مبارک کے متعلق کچھ بتائیے؟ 
18	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قوتِ سماعت (سننے کی قوت) کیسی تھی؟ 
19	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سماعت مبارک کے متعلق کوئی شعرسنائیے۔ 
20	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اَبرو یعنی بھوئیں کیسی تھیں ؟ 
21	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بھوؤں کے متعلق کوئی شعرسنائیے۔ 
22	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بینی یعنی ناک مبارک کیسی تھی؟ 
23	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بینی مبارک کے متعلق کوئی شعرسنائیے۔ 
24	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی جبین یعنی پیشانی مبارک کیسی تھی؟ 
25	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی پیشانی مبارک کے متعلق کوئی شعرسنائیے۔ 
26	سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دہن (منہ) مبارک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟ 
27	سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دہن مبارک کے متعلق کوئی شعرسنائیے۔ 
28	سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
29	اسلام کے لیے سب سے پہلے کس صحابی نے خون بہایا؟
30	اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابو جہل کو کس نے قتل کیا؟
31	امین الامت (امت کا امین) کس صحابی کا لقب ہے؟
32	مُعَلِّمُ الْاُمَّة (امت کا استاذ) کس صحابی کا لقب ہے؟
33	 شَیْخَیْن سے کون صحابہ کرام مراد ہیں ؟
34	میزبانِ رسول کس صحابی کو کہتے ہیں ؟
35	سرکارِ دوعالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی علالت (بیماری) کے دوران کس صحابی نے نمازوں میں امامت کے فرائض سر انجام دئیے؟
36	سرکار دو عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے وصالِ ظاہری کے بعد کون کون سے صحابہ نے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو غسل دینے کی سعادت حاصل کی؟