37 سرکار ذی وقار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قبر مبارک کس صحابی نے تیار کی؟
38 ان صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا نام بتائیے جنہوں نے سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو قبر منور میں اتارنے کا شرف پایا؟
39 ولایت کسے کہتے ہیں ؟
40 کیا ولایت بے علم کو مل سکتی ہے؟
41 حصولِ علم سے کیا مراد ہے؟
42 سب سے افضل اولیائے کرام کس امت کے ہیں ؟
43 کیا کوئی ولی کسی صحابی سے بھی افضل ہے؟
44 کیا طریقت شریعت کے خلاف ہے؟
45 کیا کوئی ولی احکامِ شرعیہ کی پابندی سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟
46 کیا انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور شہدائے عظام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام کی طرح اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام بھی بعدِ وفات حیات (زندہ) ہیں ؟
47 کیا غَیْرُ اللہ سے (یعنی اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام سے بعدِ وفات) مدد مانگنا جائز ہے؟
48 ہم اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ حنفی ہیں ، تو کیا ہمارے امام، امامِ اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے بھی غَیْرُ اللہ سے مدد مانگنا ثابت ہے؟
49 مزارات پر حاضری یا عام افراد کی قبور کی زِیارت کا کیا حکم ہے؟
50 کیا مزاراتِ اولیائے کرام پر حاضری باعثِ برکت ہے؟
51 زیارتِ قبور کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
52 کیا زیارت کیلئے کوئی خاص دن یا وقت مقرر ہے؟
53 زیارت کیلئے سب سے افضل دن یا وقت کونسا ہے؟
٭…٭…٭