Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
9 - 329
سوال …:  	اسمائے حسنیٰ کون سے ہیں ؟ 
جواب …:  	اسمائے حسنیٰ یہ ہیں :  
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ	اَلرَّحْمٰنُ (بڑا مہربان)	اَلرَّحِيْمُ  (نہایت رحم والا)	
اَلْـمَلِكُ (بادشاہِ حقیقی)	اَلْـقُدُّوْسُ (ہر عیب سے پاک)	اَلسَّلَامُ (سلامت رکھنے والا)	
اَلْـمُؤْمِنُ (امن دینے والا)	اَلْـمُهَيْمِنُ (نگہبان)	اَلْعَزِيْزُ (سب سے غالب)	
اَلْـجَبَّارُ (ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا)	اَلْـمُتَكَبِّرُ (بڑائی والا)	اَلْـخَالِـقُ (پیدا کرنے والا)	
اَلْـبَارِئُ (پیدا کرنے والا)	اَلْـمُصَوِّرُ (صورت بنانے والا)	اَلْـغَفَّارُ (بخشنے والا)	
اَلْـقَھَّارُ  (سب سے طاقتور)	اَلْـوَهَّابُ (بہت دینے والا)	اَلرَّزَّاقُ (رزق دینے والا)	
اَلْـفَتَّاحُ (کھولنے والا)	اَلْـعَلِيْمُ (جاننے والا)	اَلْـقَابِضُ  (بند کرنے والا)	
اَلْـبَاسِطُ (کشادہ کرنے والا)	اَلْـخَافِضُ (پست کرنے والا)	اَلرَّافِعُ (بلند کرنے والا)	
اَلْـمُعِزُّ (عزت دینے والا)	اَلْـمُذِلُّ (ذلت دینے والا)	اَلسَّمِيْعُ (خوب سننے والا)	
اَلْـبَصِيْرُ (سب دیکھنے والا)	اَلْـحَكَمُ (فیصلہ کرنے والا)	اَلْـعَدْلُ (عدل کرنے والا)	
اَللَّطِيْفُ (باریک بین)	اَلْـخَبِيْرُ (خبردار)	اَلْـحَلِيْمُ (بردبار)	
اَلْـعَظِيْمُ (بہت بڑا)	اَلْـغَفُوْرُ (بخشنے والا)	اَلشَّكُوْرُ (بڑا قدر دان)	
اَلْـعَلِیُّ  (بلند مرتبہ  )	اَلْـكَبِيْرُ (سب سے بڑا)	اَلْـحَفِيْظُ (سب کا محافظ)	
اَلْـمُقِيْتُ (قوت دینے والا)	اَلْـحَسِيْبُ (کفایت کرنے والا)	اَلْـجَلِيْلُ (بزرگ)