Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
10 - 329
اَلْـكَرِيْمُ  (کرم کرنے والا)	اَلرَّقِيْبُ (نگاہ رکھنے والا)	اَلْـمُجِيْبُ (قبول کرنے والا)	
اَلْوَاسِعُ (وسعت دینے والا)	اَلْـحَكِيْمُ (حکمت والا)	اَلْوَدُوْدُ (محبت کرنے والا)	
اَلْـمَجِیْدُ (بزرگ)	اَلْبَاعِثُ (رسولوں کا بھیجنے والا)	اَلشَّهِیْدُ (مشاہدہ کرنے والا)	
اَلْـحَقُّ (سچا)	اَلْوَكِیْلُ(کارساز)	اَلْقَوِیُّ (طاقت والا)	
اَلْـمَتِیْنُ (مضبوط)	اَلْوَلِیُّ (دوست)	اَلْـحَمِیْدُ (قابلِ تعریف)	
اَلْـمُحْصِیْ(گننے والا)	اَلْـمُبْدِیُٔ (آغاز کرنے والا)	اَلْـمُعِیْدُ (دوبارہ لوٹانے والا)	
اَلْـمُحْیِیْ(زندہ کرنے والا)	اَلْـمُمِیْتُ (مارنے والا)	اَلْـحَیُّ (زندہ)	
اَلْـقَیُّوْمُ (ہمیشہ رہنے والا)	اَلْوَاجِدُ (پانے والا)	اَلْـمَاجِدُ (بزرگی والا)	
اَلْوَاحِدُ (اکیلا)	اَلصَّمَدُ (بے نیاز)	اَلْـقَادِرُ (قدرت والا)	
اَلْـمُقْتَدِرُ (قوت والا)	اَلْـمُقَدِّمُ (آگے کرنے والا)	اَلْـمُؤَخِّرُ (پیچھے کرنے والا)	
اَلاَ وَّلُ (سب سے پہلے)	اَلاٰ خِرُ (سب سے پیچھے)	اَلظَّاهِرُ (آشکارا)	
اَلْـبَاطِنُ (پوشیدہ)	اَلْوَالِیَ (مالک)	اَلْـمُتَعَالِی (سب سے بلند)	
اَلْـبَرُّ (احسان کرنے والا)	اَلتَّوَّابُ (توبہ قبول کرنے والا)	اَلْـمُنْتَقِمُ (بدلہ لینے والا)	
اَلْعَفُوُّ (معاف فرمانے والا)	اَلرَّءُوْفُ  (بہت مہربان)	مَالِكُ الْمُلْكِ (سارے ملکوں کا مالک)	
ذُو الْجَلالِ وَالْاِكْرَامِ (بزرگی اور انعام والا)	اَلْـمُقْسِطُ (انصاف کرنے والا)	اَلْـجَامِعُ (جمع کرنے والا)