37 کیاحیات کا عقیدہ حدیث سے بھی ثابت ہے؟
38 کیا انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام نے موت کا ذائقہ چکھا ہے؟
39 انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور شہدائے عظام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام کی حیات میں کیا فرق ہے؟
40 کیا کوئی نبی اب بھی حیاتِ ظاہری کے ساتھ زندہ ہے؟
41 کیا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نبی غیب کی باتیں بھی جانتے ہیں ؟
42 اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے علمِ غیب اور نبیوں رسولوں کے علمِ غیب میں کیا فرق ہے؟
43 اگر کوئی شخص غیرِ خدا کے متعلق یہ عقیدہ رکھے کہ اسے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عطا کے بِغیر علمِ غیب حاصِل ہے تو اسے کیا کہیں گے؟
44 جو لوگ نبیوں اور رسولوں بالخصوص سرورِ دو عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے علم غیب کو بالکل نہیں مانتے انہیں کیاکہیں گے؟
45 اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے کتنے صحیفے اور آسمانی کتابیں نازل فرمائی ہیں ؟
46 چار مشہور آسمانی کتابیں کن زبانوں میں نازل ہوئیں ؟
47 اگر کوئی ان صحیفوں یا کتابوں میں سے کسی ایک کو نہ مانے تو اس پر کیا حکم نافذ ہو گا؟
48 کیا اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے جتنے صحیفے اور کتابیں نازل فرمائیں ، سب پر ایمان لانا ضروری ہے؟
49 کیا ہم پر تمام آسمانی کتابوں اور صحیفوں میں نازل کردہ احکامات پر عمل کرنا لازم ہے؟
50 کیا قرآنِ مجید میں کمی بیشی ممکن ہے؟
51 اگر کوئی قرآنِ مجید میں کسی قسم کی کمی بیشی کا قائل ہو تو اسے کیا کہیں گے؟
52 قرآنِ مجید میں کل کتنے پارے اور سورتیں ہیں ؟
53 قرآنِ پاک کی کون سی آیت سب سے پہلے نازل ہوئی؟
54 قرآنِ پاک کی کون سی آیت سب سے آخر میں نازل ہوئی؟