Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
71 - 329
55	قرآنِ پاک حفظ کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
56	کم عرصہ میں حفظ کرنے والے چند بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِیْن کے نام بتائیے اور یہ بھی بتائیے کہ انہوں نے کتنے عرصے میں حفظ کیا؟
57	سات مشہور قراء صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے نام بتائیے؟
58	قراء ت سبعہ کے اماموں کے نام بیان کیجئے؟
59	امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کے تیار کردہ مصاحف (یعنی قرآنِ پاک) کی تعداد کتنی تھی؟
60	 ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟ 
61	 جو شخص ختم نبوت کو نہ مانے اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ 
62	 حضرت سیِّدُنا عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی تشریف آوری سے کیا عقیدہ ختم نبوت پر کوئی فرق واقع ہو سکتا ہے؟
63	 کیا ختم نبوت کا عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
64	معراج سے کیا مراد ہے؟ 
65	معراج شریف کب ہوئی؟ 
66	معراج شریف کا تذکرہ قرآنِ کریم کی کس سورت میں ہے؟
67	شبِ معراج کس آسمان پر سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ملاقات کس نبی عَلَیْہِ السَّلَام سے ہوئی؟ 
68	 سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اس آسمانی سفر کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
69	 شبِ معراج سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے بیت المقدس میں کس نماز کی امامت فرمائی؟
70	شفاعت سے کیامراد ہے؟ 
71	  قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کون کرے گا؟ 
72	  مقامِ محمود سے کیا مراد ہے؟ 
73	لِوَاءُ الْحَمْد کیا ہے اور بروزِ قیامت کس کے پاس ہو گا؟