Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
69 - 329
17	اللہ  عَزَّ وَجَلَّ   کے احکام میں شِرک سے کیا مراد ہے؟
18	قرآنِ کریم میں کتنے نبیوں اور رسولوں کے نام موجود ہیں ؟
19	کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس نبی یا رسول کا نام قرآنِ کریم میں کتنی بار آیا ہے؟
20	اللہ  عَزَّ وَجَلَّ  نے پیغمبروں اور رسولوں کو دنیا میں کیوں بھیجا؟
21	کیا پیغمبروں نے اللہ  عَزَّ وَجَلَّ  کے تمام احکام لوگوں تک پہنچا دئیے ہیں ؟ 
22	 اگر کوئی یہ کہے کہ کسی نبی یا رسول نے اللہ  عَزَّ وَجَلَّ  کے تمام احکام لوگوں تک نہیں پہنچائے تو اسے کیا کہیں گے؟ 
23	کیا رسولوں کے پاس اپنی رسالت کی کوئی دلیل ہوتی ہے؟ 
24	معجزہ کیا ہوتا ہے؟ 
25	کیا انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے معجزات کا تذکرہ قرآنِ مجید میں بھی ہے؟
26	نبیوں اور رسولوں کی تعداد کے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہے؟
27	کیا کسی نبی اور رسول سے کوئی گناہ ممکن ہے؟ 
28	کیا نبیوں اور رسولوں کے علاوہ بھی کوئی گناہوں سے محفوظ ہے؟ 
29	بعض لوگ ولیوں اور اماموں کو بھی معصوم سمجھتے ہیں ، کیا یہ درست ہے؟ 
30	کیا انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام فرشتوں سے بھی افضل ہیں ؟ 
31	کیا کوئی ولی مرتبہ   میں کسی نبی کے برابر ہو سکتا ہے؟ 
32	کیا سب نبی مرتبے کے لحاظ سے آپس میں برابر ہیں ؟ 
33	مرتبے کے لحاظ سے سب سے افضل پانچ نبیوں کے نامِ مبارک بتائیے؟ 
34	انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی حیاتِ طیبہ کے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہے؟ 
35	کیا حیات کا عقیدہ قرآن سے ثابت ہے؟
36	قرآنِ کریم میں تو صرف بعض مومنین و مومنات اور شہدائے عظام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام کی حیات ثابت ہے، انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی حیات کیسے ثابت ہو گی؟