Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد2
91 - 99
اوراد  و  وظائف
 (1) …یَاقَادِرُ:    	جو وضو کے دوران ہرعضودھوتے ہوئے پڑھنے کامعمول بنا لے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ د شمن  اس کواغوانہیں کرسکے گا۔
 (2) … یَامُحْیِیْ،         یَامُمِیْتُ: 7 بارروزانہ پڑھ کراپنے اوپردم کرلیاکیجئے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَسوال:  جادُو اثر نہیں کرے گا۔
 (3) …یَامَاجِدُ:    10 بارپڑھ کرشربت وغیرہ پردم کرکے جوپی لیاکرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَسوال:  بیما ر نہ ہوگا۔
 (4) …یَاوَاجِدُ :   جوکوئی کھاناکھاتے وقت ہرنوالہ پرپڑھاکرے گا  اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ وہ   کھانا اُس کے پیٹ میں نورہوگااوربیماری دورہوگی۔
٭…٭…٭
دُرُود رَضَویہ شریف
صَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ 
صَلٰوۃً وَّسَلَامًا عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ (1) 
	یہ دُرُود شریف ہر نماز کے بعد خصوصاً بعد نمازِ جمعہ مدینہ منورہ کی جانب منہ کر کے سو مرتبہ پڑھنے سے بے شمار فضائل و بر کات حاصل ہوتے ہیں ۔ 
 (پاک و ہند میں کعبہ شریف کی طرف رخ کرنے سے مدینہ منورہ کی طرف بھی منہ ہوجاتاہے) 



________________________________
 - 1   الوظيفة الكريمة،  ص۴۰