Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد2
9 - 99
اَذکار
 (نماز     ) 
سُورۃ الفاتحہ: 
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ (۱) الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ (۲) مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ (۳) اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ َسْتَعِیْنُؕ (۴) اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ (۵) صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰغَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ (۷) 
تر جمہ ٔ کنز الایمان:  سب خوبیاں ﷲ کوجومالک سارے جہان والوں کا۔ بَہُت مِہربان رَحمت والا،  روزِجزا کا مالِک۔ہم تُجھی کوپوجیں اورتُجھی سے مددچاہیں ۔ ہم کو سیدھاراستہ چلا،  راستہ اُن کاجن پر تُونے اِحسان کیا،  نہ اُن کا جِن پرغَضَب ہوااورنہ بہکے ہوؤں کا۔
سُورۃ الاخلاص: 
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا