Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد2
10 - 99
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ (۱) اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ (۲) لَمْ یَلِدْ ﳔ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ (۳) وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ (۴) 
تر جمہ ٔ کنز الایمان:  تم فرماؤ وہ ﷲ ہے وہ ایک ہے۔         اﷲ بےنیاز ہے۔ نہ اُس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا،  اور نہ اُس کے جوڑ کا کوئی۔
رکوع کی تَسْبِیْح : 	   
سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ ط
تر جمہ :  پاک ہے میرا عظمت والا پروردگار۔ 
تَسْمِیْع  (رُکُوع سے اُٹھتے ہوئے) : 
سَمِـعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ 
تر جمہ :  ﷲ عَزَّ وَجَلَّ  نے اُس کی سن لی جس نے اُس کی تعریف کی۔
تَحْمِیْد: 
اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد
تر جمہ :   اے ﷲ! اے ہمارے مالک! سب خوبیاں تیرے ہی لیے ہیں ۔
سجدے کی تَسْبِیْح : 
سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
تر جمہ :  پاک ہے میرا پروردگار سب سے بُلند۔