اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰۤی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰۤی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰۤی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌO اَللّٰہُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰۤی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰۤی اِبْرٰھِیْمَ وَ عَلٰۤی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌO
٭… پھر کوئی دعائے ماثورہ پڑھئے۔ مثلاً …
٭اَللّٰہُمَّ رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ٭ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ O رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ O
٭رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ O
٭… اس کے بعد نماز ختم کرنے کے لئے دائیں کندھے کی طرف منہ کرکے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ کہئے، پھر بائیں کندھے کی طرف بھی منہ کر کے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ کہتے ہوئے سلام پھیرئیے۔
٭…٭…٭