مسجد میں داخل ہو نے کی دُعا:
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ ط (1)
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
مسجد سے نکلتے وقت کی دُعا:
اَللّٰھُمَ اِنِّی اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ ط (2)
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں ۔
چھینک آنے پر پڑھنے کی دعا:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ ط (3)
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا ہر حال میں شکر ہے۔
چھینکنے والے کا جواب دینے کی دعا:
یَرْحَمُكَ اللّٰہُ ط (4)
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ تجھ پر رحم کرے۔
________________________________
- 1 سنن ابی داود، کتاب الصلاۃ، الحدیث:۴۶۵، ج۱، ص۱۹۹
- 2 سنن ابی داود، کتاب الصلاۃ، الحدیث:۴۶۵، ج۱، ص۱۹۹
- 3 سنن الترمذی، کتاب الادب، الحدیث:۲۷۴۷، ج۴، ص۳۳۹
- 4 صحیح البخاری، کتاب الادب، الحدیث:۶۲۲۴، ج۴، ص۱۶۳