گھرسے نکلتے وقت کی دعا:
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ط (1)
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نام سے (میں نکلتا ہوں اور) میں نے اللہ عَزَّ وَجَلَّ پر بھروسا کیا، گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہی کی طرف سے ہے۔
گھرمیں داخل ہوتے وقت کی دعا:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ (2)
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی جگہوں کی بھلائی طلب کرتا ہوں ۔
٭…٭…٭
________________________________
- 1 سنن ابی داود، کتاب الادب، باب مایقول الرجل اذاخرج من بیتہ، الحدیث:۵۰۹۵، ج۴، ص۴۲۰
- 2 سنن ابی داود، کتاب الادب، باب مایقول الرجل اذادخل بیتہ، الحدیث:۵۰۹۶، ج۴، ص۴۲۰