آ ئینہ دیکھتے وقت کی دُعا:
اَللّٰھُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَحَسِّنْ خُلُقِیْ ط (1)
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! تو نے میری صورت تو اچھی بنائی ہے میری سیرت بھی اچھی کر دے۔
سرمہ لگا تے وقت کی دُعا:
اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرط
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! مجھے سننے اور دیکھنے سے بہرہ مند فرما۔
کسی مسلمان کو مسکراتا دیکھ کر پڑھنے کی دعا:
اَضْحَكَ اللّٰہُ سِنَّكَ ط (2)
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔
تیل اور عِطْر لگا تے وقت کی دُ عا:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ (3)
تر جمہ : اللہ کے نام سے شُروع جوبَہُت مہربان رَحْمت والا۔
________________________________
- 1 الحصن الحصین، ص۱۰۲
- 2 صحیح البخاری، الحدیث:۳۲۹۴، ج۲، ص۴۰۳
- 3 صحیح البخاری، کتاب بدء الخلق، باب صفۃ ابلیس وجنودہ، الحدیث:۳۲۹۴، ج۲، ص۴۰۳