Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد2
15 - 99
دُعا ئیں 
علم میں اضافے کی دُعا: 
اَللّٰھُمَّ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ط
تر جمہ :  اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! اے میرے ربّ! میرے علم میں اضافہ فرما۔
دُودھ پینے کی دُعا: 
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ لَنَا فِیْہِ وَزِدْ نَا مِنْہُط  (1) 
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! ہمارے لئے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما۔
بَیتُ الخلا میں جانے سے پہلے کی دُعا: 
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثط  ( (2) 
تر جمہ :  اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
بَیتُ الخلا سے باہَر نکلنے کے بعد کی دُعا: 
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ ط (3) 
تر جمہ :  اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا شکر ہے جس نے مجھ سے اذیت دور کی اور مجھے عافیت دی۔



________________________________
 - 1    سنن ابی داود،  کتاب الاشربۃ،  باب مایقول اذاشرب اللبن ، الحدیث:۳۷۳۰ ، ج۳ ، ص۴۷۶
 - 2    صحیح البخاری، کتاب الدعوات، باب الدعاء عند الخلاء، الحدیث:۶۳۲۲، ج۴، ص۱۹۵
 - 3    مصنف ابن ابی شیبۃ، کتاب الدعاء، باب مایقول الرجل  ،  الحدیث: ۲،  ج۷،  ص۱۴۹