تَشَھُّد:
اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبٰتُط اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہٗ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصّٰلِحِیْنَO اَشْہَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗO
تر جمہ : تمام قَولی، فعلی اورمالی عبادتیں اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہی کے لئے ہیں ۔ سلام ہوآپ پر اے نبی (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) ! اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رَحمتیں اور بَرَکتیں۔ سلام ہوہم پر اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نیک بندوں پر۔ میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) اس کے بندے اور رسول ہیں ۔
دُرُودِ اِبْرَاھِیْمِی :
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰۤی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰۤی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰۤی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌO