کلمے
پہلا کَلِمَہ طَیّب
(طیب معنی پاک)
لَاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ ط
ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں حضرت محمد (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) اللہ کے رسول ہیں ۔
دوسرا کَلِمَہ شہادت
(شہادت معنی گواہی)
اَشْہَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ط
ترجمہ: میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے، اس کاکوئی شریک نہیں اورمیں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک حضرت محمد (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔
تیسرا کَلِمَہ تَمْجِیْد
(تمجید معنی بزرگی)
سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ