Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 1
7 - 54
٭…٭…٭  اَذکار٭…٭…٭
٭…٭  نماز ٭…٭
٭ثناء٭
سُبْحٰنَكَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰی جَدُّكَ وَلَا اِلٰـہَ غَیْرُكَ  ط
تَرجَمہ:  پاک ہے تواے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! اور میں تیری حَمدکرتاہوں  ، تیرانام بَرَکت 
والاہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سِوا کوئی معبود نہیں   ۔
تَعَوّذ
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط
تَرجَمہ: میں   اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی پناہ مانگتا ہوں   شیطان مردود سے۔
تَسْمِیّہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
تَرجَمہ:  اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
٭…٭…٭