Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 1
46 - 54
 (5) … یَا مُجِیْبُ:  
تین بار پڑھ کر دَم کریں   ،   اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ دَردِ سر دور ہو گا۔
 (6) … یَا قَوِیُّ:  
پانچوں   نمازوں   کے بعد سیدھا ہاتھ سر پر رکھ کر گیارہ مرتبہ پڑھیں   قوتِ حافظہ مضبوط ہو گی۔
٭…٭…٭
٭…دُرُود شریف…٭
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد (1) 
جویہ دُرُود پاک پڑھتا ہے اس پر رحمت کے 70 دروازے کھول دیئے جاتے ہیں   ۔
٭…٭…٭
اَللَّهُمَّ اَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
فرمانِ  مُصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :  
جس نے یہ دُرودپاک پڑھا اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گئی۔ (2) 
٭…٭…٭




________________________________
1 -    القول البدیع، ص۲۷۷
2 -    مجمع الزوائد،  الحدیث: ۱۷۳۰۴،  ج۱۰، ص۲۵۴    المسند للامام احمد بن حنبل،  الحدیث:۱۶۹۸۸، ج۶،  ص۴۶