Brailvi Books

اِنفرادی کوشش
21 - 200
نیکی کی دعوت د ینے کے د و طریقے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!
 مسلمانوں تک نیکی کی دعوت پہنچانے کی کوشش عموماًدو طرح سے کی جاسکتی ہے ،۔۔۔۔۔۔
 (1)اجتماعی کوشش،    (2) انفرادی کوشش
 (i) اجتماعی کوشش :
     سنتوں بھرے اجتماع میں بیان کے ذریعے،علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی صورت میں اور کتابیں تحریر کرکے مسلمانوں تک نیکی کی دعوت پہنچانے (یعنی انہیں سمجھانے) کو اجتماعی کوشش کہتے ہیں۔
 (ii) انفرادی کوشش:
   چند (مثلاً ایک ، دو یا تین )اسلامی بھائیوں کوالگ سے نیکی کی دعوت دینے (یعنی انہیں سمجھانے) کو انفرادی کوشش کہتے ہیں ۔
Flag Counter