| اِنفرادی کوشش |
ہے ۔یہ بہت دل چسپ اور سہل انداز میں لکھے گئے ہیں آپ کو ان کے مطالعے سے بہت فائدہ حاصل ہوگا ۔ان رسائل کو نہ صرف خود پڑھیں بلکہ اپنے گھر والوں کو بھی پڑھنے کے لئے دیں ۔ یاسر بھائی : ان شاء اللہ عزوجل !۔۔۔۔۔۔ شاہد رضا عطاری :پیارے بھائی ذرا اپنا ایڈریس لکھوائیے گا تاکہ آپ سے دوبارہ ملاقات ممکن ہوسکے ۔ یاسر بھائی : کیوں نہیں جناب ! لکھئے ۔ شاہد رضا عطاری :(ایڈریس لکھنے کے بعد کچھ وقفہ کرے اور تھوڑی تھوڑی دیربعد اس پر انفرادی کوشش جاری رکھے ۔)