Brailvi Books

اِنفرادی کوشش
168 - 200
فیاض بھائی : کیوں نہیں ، لکھئے ،۔۔۔۔۔۔

بلال عطاری : (ایڈریس لکھنے کے بعد )آئیے میں آپ کی ملاقات قافلہ مکتب کے ذمہ داراسلامی بھائی سے کروا دوں تاکہ صبح آپ کے سفر کی ترکیب بنائی جاسکے ۔

فیاض بھائی : چلئے ،۔۔۔۔۔۔

(مبلغ کو چاہئیے کہ قافلہ ذمہ دار سے ملاقات کروانے اور قافلے میں سفر کے لئے نام لکھوانے کے بعد اس اسلامی بھائی کو اپنے ساتھ ساتھ رکھے اور مسلسل انفرادی کوشش کرتا رہے ، پھر ہو سکے تو صبح خود بھی اس کے ساتھ مدنی قافلے میں سفر کرے ۔ یاکم از کم اسے ضرور سفر کروا دے ۔ )