جب ہم دعوتِ اسلامی کے اس پاکیزہ ماحول سے وابستہ اسلامی بھائیوں کی صحبت میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے تو اس کی برکت سے ہماری دینی معلومات میں اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا ۔ان میں سے کچھ معلومات ہمیں باہم گفتگو اور کچھ بیانات وغیرہ کے ذریعے حاصل ہوگی ، پھر اس وابستگی کی برکت سے امیرِ اہلِ سنت مدظلہ العالی کے رسائل پڑھنے ،مدنی مذاکروں کی کیسٹیں سننے اور دیگر علمائے اہل ِ سنت کی کتابیں پڑھنے کا شوق بیدار ہوگا،جس کے نتیجے میں ہمیں علم کا خزانہ حاصل ہوگا ۔ ان شاء اللہ عزوجل
جب دعوتِ اسلامی سے وابستگی کی برکت سے ہمیں ایسے اسلامی بھائیوں کی