نہیں۔'' کیا اس قول کے ہوتے ہوئے سادات کرام کا افلاس میں مبتلاء ہونا تعجب کی بات ہے ؟''وہ کہنے لگے ، ''واللہ عزوجل !میری تسکین ہوگئی ۔'' اس کے بعد کبھی اپنی غربت کا شکوہ نہ کیا ۔
(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت،،ص۹۳)