کسی دارالعلوم یا جامعہ کے شعبہ درس ِ نظامی میں داخلہ لے کر باقاعدہ طور پر علم دین حاصل کرنا ۔
اس کی درج ِ ذیل صورتیں ہیں ،۔۔۔۔۔۔
(۱)علمائے کرام (مثلاً بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ ابوبلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی)کی صحبت اختیار کرنا۔۔۔۔۔۔
(۲)دینی کتب بشمول رسائلِ امیرِ اہلِ سنت مدظلہ العالی کا مطالعہ کرنا۔۔۔۔۔۔
(۳) علمائے کرام مثلاً امیرِ اہلِ سنت مدظلہ العالی کے بیانات اور مدنی مذاکروں کی کیسٹیں سننا۔۔۔۔۔۔
(۴) راہِ خدا میں سفر کرنے والے عاشقان رسول کے مدنی قافلوں کا مسافر بننا۔۔۔۔۔۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!
ہم ان میں سے جتنے زیادہ ذرائع اپنائيں گے ان شاء اللہ عزوجل اسی قدر