| حکایتیں اور نصیحتیں |
الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا مطیع بنا، آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآ لہ وسلَّم کی سنت پر چلا اور صحابۂ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی اقتداء کرنے والا بنا۔
یااللہ عَزَّوَجَلَّ ! ہمیں حوضِ کوثر پر حاضرہونا نصیب فرما، حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآ لہ وسلَّم کا دیدار عطا فرما، ان کی شفاعت سے محروم نہ فرما اوراے جلال و اکرام والے! ہمیں اپنی رحمت سے رحمت و رضوان والے گھرمیں آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآ لہ وسلَّم کا پڑوس عطا فرما۔وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن