Brailvi Books

حکایتیں اور نصیحتیں
393 - 649
لگتے اور پھر طلوعِ فجر تک روتے رہتے ۔اسی طرح جب ایک رات اپنی عادت کے مطابق انہوں نے کیا اور پھر جب فارغ ہو کر سر اٹھایا تو ایک سبز پرچہ ملا جس کا نور آسمان تک پھیلاہوا تھا۔اس پر لکھا تھا:
    ''ھٰذِہٖ بَرَاءَ ۃٌ مِّنَ النَّارِ مِنَ الْمَلِکِ الْعَزَیْزِ لِعَبْدِہٖ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیْزِ''
یعنی خدائے مالک وغالب اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے یہ ''جہنم کی آگ سے بَرَاءَ ت نامہ ''ہے جو اس کے بندے عمر بن عبدالعزیز کو عطا ہوا ہے۔''
(تفسیر روح البیان، سورۃ الدخان ،تحت الایۃ۳،ج۸ ص۴0۲)
وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن
Flag Counter