| حکایتیں اور نصیحتیں |
سے بھی میری ملاقات ہوتی وہ یہی کہتا:''آپ کے ہاتھوں کی پاکیزہ خوشبو سے سب لوگ حيران ہیں۔''اس واقعہ کے ناقِل کا کہنا ہے کہ حضرتِ سیِّدُناابراہیم خواص علیہ رحمۃ اللہ الرزاق کے ہاتھ سے مرتے دم تک وہ خوشبو آتی رہی۔
وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ سَلَّم ۔