Brailvi Books

حیرت انگیز حادثہ
6 - 32
عطاريہ کے مشہور بُزُرگ شیخِ طریقت، امیرِاَہلسنّت، بانی دعوتِ اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِری رَضَوی دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العَالِیہ کے مرید اور تبلیغِ قراٰن و سنت کی غیر سیاسی عالمگیر تحریک ''دعوتِ اسلامی'' کے ذِمّہ دارمُبلِّغ تھے۔اس ایمان افروز سچی حکایت سے معلوم ہوا کہ کسی ولیِ کامل کے دامن سے وابستگی میں دنیا وآخرت کی ڈھیروں بھلائیاں پوشیدہ ہیں ۔زندگی اپنی جگہ (عموماً) موت کے وقت بھی اولیاء اللہ کی نسبت رنگ لاتی ہے ، اس سلسلے میں ایک ایمان افروز حکایت ملاحظہ کیجئے ؛
توجُّہِ مُرشِد
    حضرت سیدناامام فخر الدین رازی علیہ رحمۃ اللہ الھادی کی نزْع کا جب وقت قریب آیا تو شیطان آیا اور ان کاایمان سلْب کرنے کی بھر پور کوشش کی(کیونکہ شیطان اس وقت ہر مسلمان کا ایمان برباد کرنے کی کوشش کرتا ہے)۔ اُس نے پوچھا: اے رازی! تم نے ساری عمرْمُناظروں میں گزاری ذرا یہ تو بتاؤ تمہارے پاس خدا کے ایک ہونے پر کیا دلیل ہے؟آپ نے ایک دلیل دی۔ وہ خبیث چونکہ مُعَلِّمُ
Flag Counter