Brailvi Books

حیرت انگیز حادثہ
5 - 32
یارسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم آ بھی جایئے

یارسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میری مدد فرمایئے

یارسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم مجھے مُعاف فرما دیجئے

اِس کے بعد بآوازِ بلند
لَآ اِلٰہَ اِلَّاا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پڑھتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ جی ہاں جو مسلمان حادِثہ میں فوت ہو وہ شَہْید ہے۔
واسِطہ پیارے کا ایسا ہو کہ جو سُنّی مرے

یوں نہ فرمائیں تِرے شاھِد کہ وہ فاجِرگیا
اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! جِسْم دو حصوں میں تقسیم ہونے کے باوُجود کَلِمَہ طَیِّبہ کا وِرْد کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہونے والے َ شَہْیدِدعوتِ اسلامی محمدمُنیر حسین عطاری علیہ رحمۃُاللہِ الْبَاریاس زمانے کے سلسلہ عاليہ قادِریہ َرَضَوِيہ
Flag Counter