Brailvi Books

حیرت انگیز حادثہ
15 - 32
مَدَنی ماحول سے وابستہ اور اس زمانے کے سلسلہ عالیہ قادریہ رَضَویہ عطّاریہ کے عظیم بُزرُگ شیخِ طریقت امیرِ اَہلسنّت دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العَالِیہ سے مرید تھیں۔ 

                                                                                                                           اللہ عَزّوَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (5)وقتِ نزع دیدارِ مُرشِدہو گیا
ٹنڈو جام (باب الاسلام سندھ ) کے مبلغِ دعوتِ اسلامی افتخار احمد عطاری ماحول سے وابستگی سے پہلے بَہُت زیادہ ماڈرن تھے، خوش نصیبی سے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول میسر آگیا، سنتوں کے عامل مبلغین کی صحبت اورامیرِاَہلسنّت دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العَالِیہ کی تربیت کی برکت سے نیکی کی دعوت کی دھومیں مچانے لگے۔مَدَنی ماحول سے وابستگی کے کچھ ہی عرصے بعد شوال المکرم میں ایک رات نمازِ عشاء پڑھ کر فارغ ہوئے تو اچانک سینے میں درْدمَحسوس ہوا، جو بڑھتا ہی چلاگیا، ڈاکٹرز کے پاس لے جایا گیا ، دوا سے کچھ افاقہ ہوا،مگر پھر اچانک بلند آواز سے کلِمَہ طَیِّبہ
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ
 (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم )کاوِرْدشروع کردیا،انکے
Flag Counter