Brailvi Books

حیرت انگیز حادثہ
13 - 32
اچانک ان کے سینے میں دَرْد اٹھا اور انہوں نے بلند آواز سے کلِمَہ طَیِّبہ
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ
 (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) کا وِرد شروع فرمادیا۔لوگوں نے اٹھ کر سنبھالااس سے پہلے کہ انہیں ہسپتال لے جایا جاتا انہوں نے بلند آواز سے
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ
 (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) پڑھتے پڑھتے مسجد ہی میں دم توڑدیا، لوگ ان کی اس ایمان افروز دنیا سے رخصتی پر دَمْ بَخود تھے اور رَشْک کررہے تھے۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ محمد رفیق عطّاری بھی سلسلہ عالیہ قادریہ رَضَویہ کے عظیم بُزرُگ شیخِ طریقت امیرِ اَہلسنّت امَتْ بَرَکاتُہُمُ العَالِیہ سے مُرید اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ تھے۔

                                                                                                                           اللہ عَزّوَجَلَّ کی اُن پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (4) چیخوں کے بجائے ذکرُاللہ عَزَّوَجَلَّ
    سانگھڑ شہر کے ایک ذمہ دار اسلامی بھائی کاحلفیہ بیان ہے کہ میری بہن بنتِ عبدالغفار عطّاریہ کو کینسر کے موذی مَرَض نے آلیا ۔ آہستہ آہستہ حالت
Flag Counter