ان سے شادی بیاہ نہ کرو ان کے ساتھ نہ کھاؤان کے ساتھ نہ پیو ان کے جنازہ کی نماز نہ پڑھو اور ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو ۔
(کنزالعمال ،کتاب الفضائل، الفصل الاول فی الباب الثالث فی ذکر الصحابۃ وفضلھم ث)
پھرچونکہ قادیانی ، وہابی ویوبندی ، غیرمقلد ، ندوی ،مودودی ، تبلیغی یہ سب کے سب بحکم شریعت اسلامیہ گمراہ ،بدعقیدہ، بددین ،بد مذہب ہیں اس حدیث و فقہ کے ارشاد کے مطابق اس شرعی دینی مسئلہ سے سب کوآگاہ کردیا جاتا ہے کہ قادیانیوں غیر مقلد وہابیوں ، وہابی دیوبندیوں ، مودودیوں وغیرہ بدمذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا سخت حرام ہے ان سے شادی بیاہ کارشتہ قائم کرنا اشد حرام ہے ان کے ساتھ نماز پڑھنا یا ان کے جناز ہ کی نماز پڑھنا سخت گناہ کبیرہ ہے ان سے اسلامی تعلقات قائم کرنا اپنے دین کو ہلاک اور ایمان کو برباد کرنا ہے جو ان باتوں کو مان کر ان پر عمل کریگا اسکے لئے نور ہے او رجونہیں مانے گا اسکے لئے نار (۱)ہے والعیاذ باﷲتعالی۔
جھوٹے ،مکار ،دغاباز، بدمذہب ،بددین خدا عزوجل و رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(۱) آگ یعنی جہنم ۔