یعنی جیسا ہمارے زمانہ میں عبدالوہاب کے متبعین میں واقع ہوا ، جونجد سے نکل کر حرمین شریف پر قابض ہوئے اور اپنے آپ کو حنبلی مذہب ظاہر کرتے تھے لیکن دراصل ان کا اعتقاد یہ تھا کہ مسلمان صرف وہی ہیں باقی سب مشرک ہیں اسی وجہ سے انہوں نے اہل سنت اور ان کے علماء کاقتل جائزسمجھا ۔یہاں تک کہ اﷲتعالیٰ نے ان کی شوکت توڑی اور ان کے شہرویران کئے اور اسلامی لشکروں کوان پر فتح دی ۱۲۲۳ ہجری میں۔
علامہ شامی نے تصریح فرمادی کہ وہابیوں کاعقیدہ ہے کہ وہ اپنے سوا تمام دنیا کے مسلمانوں کو کافر ومشرک ہی جانتے ہیں او ر علمائے دیوبند نجدیوں وہابیوں کے ہم عقیدہ ہیں۔ چنانچہ علمائے دیوبندکے پیشوا مولوی رشید احمد صاحب نے اپنے فتاوی رشیدیہ میں محمد بن عبدالوہاب نجدی کی بہت تعریف کی ہے اسکو متبع سنت عامل بالحدیث شرک بدعت سے روکنے والالکھا ہے ملاحظہ ہو حوالہ نمبر ۲۳نتیجہ یہ نکلا کہ علمائے دیونبد اپنے سواساری دُنیاکے مُسلمانوں کو