حق و باطل کا فرق |
فرمائے ہیں ۔ اللہ عزوجل اس ادارے کے افراد کو ہر طرح کی مشکلات ومصائب پر صبر وتحمل کی توفیق دے اور کامیاب وکامران فرمائے۔ فرمان حافظ ملت علیہ الرحمۃ ! ''ہر مخالفت کا جواب کام ہے ۔'' فرمان امیر اہل سنت دام ظلہ !
ٹوٹے گر سر پہ کوہ بلا صبر کر اے مبلغ نہ تو ڈگمگا صبر کر لب پہ حرف شکایت نہ لا صبر کر کہ یہی سنت شاہ ابرار ہے
واخر دعوانا ان الحمد للہ رب العلمین ۔