(1) یَابَاعِثُ:عبادت میں دل لگنے کے لئے سینے پر ہاتھ رکھ کر سوتے وقت سوبار پڑھئے(اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ گناہوں سے نفرت ہو جائیگی)
(2) یَامُقْسِطُ: نماز کے بعد سوبار پڑھنے سے وسوسوں اور گندہ ذہنی سے نجات ملنے کے ساتھ ساتھ رنج و غم ختم ہو کرمسرت و شادمانی نصیب ہو گیاِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ۔
(3) یَا قَھَّارُ:چلتے پھرتے ورد کر تے رہنے سے دنیا کی مَحَبَّت دور ہو تی ہے اور اللہ ورسول عَزَّ وَجَلَّ وصَلَّی اللہُ تَعالٰی عَلَیہِ وَاٰلِہِ وَسَلَّم کی مَحَبَّت پیدا ہوتی ہے۔
(4) اَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِط: شیطان سے محفوظ رہنے کے لئے روزانہ دس بارپڑھئے۔
(5) یَامَتِیْنُ:اولاد اگر فسق و فجور میں مبتلا ہو گئی ہو تو دس بار روزانہ پڑھ کر ان پر دم کر دیا کریں۔
(6) یَامُمِیْتُ:بلا حساب جنّت میں داخلے کیلئے ہر نَماز کے بعد سینے پر ہاتھ رکھ کر سات بار پڑھ کر سینے پر دم کریں۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ بُری عادتیں بھی چھوٹیں گی اور عبادت میں بھی دل لگے گا۔
یَابَاطِنُ:ہر نماز کے بعد سو بار پڑھئےاِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ وسوسوں اور