محاسبہ) کرتے ہوئے جن جن مَدَنی انعامات پر عمل ہوا رسالے میں اُن کی خانہ پُری فرمائی؟
(۵)کیاآج آپ نے قرآن پاک(کنزالایمان)سے کم ا ز کم ایک رکوع کی زیارت فرمائی؟
(۶)کیا آج آپ نے کم از کم دو اسلامی بھائیوں(گونگے بہرے) کو انفرادی کوشش کے ذریعے مَدَنی قافلے و مَدَنی انعامات اور ہفتہ واری اجتماع کی ترغیب دلائی؟
(۷)کیاآج آپ نے اپنے والدین اساتذہ اور ذمہ د ار کی اطاعت فرمائی؟
(۸)آج آپ نے (گھر میں یا باہر) کسی پر غصہ آجانے کی صورت میں چُپ رہ کر غصہ کا علاج فرمایا یا اُس کا اظہار کردیا؟
(۹)آج آپ نے نا محرم رشتہ داروں ، نا محرم پڑوسنوں نیز بھابھی سے معاذاللہ بے تکلُّف ہو کر اور ہنس ہنس کر گفتگو کرنے کا گناہ تو نہیں کیا؟
(۱۰)آج آپ نے (گھر میں یا باہر) ٹی وی، انٹرنیٹ، سینما وغیرہ میں فلمیں، ڈرامے تو نہیں دیکھے؟
(۱۱)کیا آج آپ حتی الامکان دن کا اکثر حصہ باوُضو رہے؟
(۱۲)کیا آج آپ نے گھر کے برآمدوں سے (بلا ضرورت) باہر نیز کسی اور کے