Brailvi Books

گُونگا مبلغ
14 - 49
اسلامی کے کام کرنے کی اجازت نہيں بلکہ حکم دیتاہوں کہ دعوت اسلامی کا مدنی کام ضَرورکرو کہ جو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول ميں شامل ہوگيااِنْ شَآءَ اَلِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ وہ فلا ح پائے گا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
تربیتی کورس کی مَد َنی بہاریں
     اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلّ َمبلغین اشاروں کی زبان سیکھنے کے بعد اپنے شہروں اور علاقوں میں جاکر ''مجلس خصوصی اسلامی بھائی ''کے تحت گونگے بہرے اسلامی بھائیوں میں نیکی کی دعوت کی دُھوم مچانے میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ ان پر انفرادی کوشش کے ذریعے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلوں میں سفر کی ترکیب بناتے ہیں ۔اِن کوششوں کی بَرَکت سے معاشرے کے بگڑے ہوئے کئی گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کی اصلاح کا سامان ہوا اور وہ گناہوں سے توبہ کرکے نہ صرف خود نمازوں کے پابند اور سنّتوں کے پیکربنے بلکہ ''مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ''کے عظیم مَدَنی مقصد کے تَحت دیگر گونگے بہرے افراد پر انفرادی کوشش میں مصروف ہوگئے۔جس کی بَرَکت سے کئی گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کی زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوگیا ۔اس کے علاوہ کئی کفارو بد عقیدہ گونگے بہروں کی اپنے باطل دین
Flag Counter