گُونگا مبلغ |
(4) سنّتوں بھرے بیانات (5) ذِکر (6) دُعا (7) صلوٰۃ وسلام (8) علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا طریقہ (9) مَدَنی قافلہ میں سفر کا طریقہ (10) اِنفرادی کوشش (11) اشاروں کی زبان سکھانے کی خُصوصی تربیت (12) غیر شرعی اشاروں کی نشاندہی اور ان کا نِعْمَ الْبَدل
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
بیرونِ ملک گونگے بہرے اسلامی بھا ئیوں میں مَدَ نی کام
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ خُصوصی(یعنی گونگے بہرے) اسلامی بھائیوں میں کیا جانے والا یہ منفرد مَدَنی کام صرف پاکستان تک محدود نہیں رہا بلکہ اشاروں کی زبان کے تربیت یافتہ کئی اسلامی بھائی بیرونِ ملک جاکربالخصوص گونگے ،بہرے اور نابینا اسلامی بھائیوں میں مَدَنی کاموں کی دُھوم مچانے میں مصروف ہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد