Brailvi Books

غیبت کی تباہ کاریاں
391 - 504
فرمانِ مصطَفٰے:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم )جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رَحمتیں بھیجتا ہے۔
ہے ۔
اَلعِیاذُ بِاللہ عَزَّوَجَلَّ
اے کاش!ضرورت کے سوا کچھ بھی نہ بولوں 

اﷲ  زَباں   کا   ہو   عطا   قُفلِ   مدینہ
صَلُّوا  عَلَی الْحَبِیب !           صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

تُوبُوا اِلَی اللہ!           اَسْتَغْفِرُاللہ

صَلُّوا  عَلَی الْحَبِیب !          صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
فون پر کی جانے والی فُضول باتوں کی 5مثالیں
    *کیا کر رہے ہو؟*کہاں ہو؟*گاڑی میں فون آیا تو سامنے سے سُوال ہو گا اس وقت آپ کے پاس کون کون ہے؟*کدھر سے گزر رہے ہو؟ *کہاں تک پہنچے؟وغیرہ۔ہاں جوجو سُوال ضَرورتاً کیاجائے وہ فُضُول نہیں کہلائے گا مگربعض سُوالات آدمی کو شرمندہ کر کے جھوٹ پر مجبور کر سکتے ہیں مَثَلاً ہو سکتا ہے کہ پہلے تین سُوالات کا جواب وہ دُرُست نہ دے پائے کیوں کہ وہ نہیں چاہتا کہ کسی کو پتا چلے کہ کیا کررہا ہے یا کہاں ہے یا اُس کے پاس کون کون ہے۔ بس کام کی بات وہ بھی حسبِ ضَرورت کرنے ہی میں دونوں جہانوں کی عافیّت ہے۔
''غیبت نقصان دہ ہے ''کے تیرہ حُرُوف کی نسبت سے فون کرنے کے حوالے سے غیبت کی 13 مثالیں
فون ، ۔S.M.S.،انٹر نیٹ پر چیٹنگ اور برقی ڈاک (یعنیE-MAIL)کے ذَرِیعوں سے بھی غیبتوں ، بدگمانیوں اور تہمتوں کا سلسلہ ہو سکتا ہے ۔ آپ نے کسی کو چند باربلکہ 100 بار بھی فون یا smsیا ای میل کیا ہواور جواب نہ ملا ہوتب بھی اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ حُسنِ ظن سے کام لیکر عمدہ عبادت کا ثواب کما لیا کریں جیسا کہ سلطانِ دو جہان
Flag Counter