| غیبت کی تباہ کاریاں |
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)مجھ پر دُرُود شریف پڑھو اللہ تعالی تم پر رحمت بھیجے گا۔
شدہ مزدوری سے زیادہ رقم لے گیا *کام برابر نہیں جانتا *پلستر صحیح نہیں کیا* دیر سے آتا اورجلدی بھاگنے کی کرتا ہے* کھانے میں وقت زیادہ لگا دیتا ہے * کوئی چیز لینے بھیجو تو کافی وقت نکال کر آتا ہے۔
''مُردوں کے گوشت سے بچئے ''کے ستّرہ حُروف کی نسبت سے ہوٹل والے کی مَتَوَقَّع غیبت کی 17 مثالیں
*اس کا کھانا ٹیسٹی نہیں تھا* مسالے وغیرہ گھٹیا استِعمال کرتا ہے* کڑھی بالکل پانی جیسی تھی * آلو گلائے نہیں تھے * سبزی باسی لگ رہی تھی *گوشت بہت بوڑھے جانور کا تھا *کنجوس ہے ٹھنڈا پانی بھی نہیں رکھتا *میں نے گریبی مانگی تو جھاڑ دیا تھا *اس کو تو دال بھی پکانا نہیں آتی *یہ قورمہ بَہُت مہنگا دیتا ہے *بس لوٹ مار مچا رکھی ہے*پکانے میں اِس کا ہاتھ صحیح نہیں، کبھی مرچ کم تو کبھی نمک زیادہ *اِس کے ہوٹل میں صفائی نہیں ہوتی * اس کی چائے بیکار ہوتی ہے * بس جی اِس کے نصیب اچّھے ہیں اتنا رف کھاناہونے کے باوُجُود بھیڑ لگی رہتی ہے *اِس کی نہاری میں دم نہیں تھا * اِس کی نہاری اونٹ کے گوشت کی ہو تی ہے۔
''خبردار!غیبت کا بازار گرم نہ کریں ''کے چھبیس حُرُوف کی نسبت سے تاجِروں کے مُتَعلّق 26 غیبتیں
* یہ فراڈی آدمی ہے* گاہک پھنسانا تو کوئی اس سے سیکھے* باتوں کا جادو گر ہے *دھوکے باز ہے * اسے مال بیچنا نہیں آتا * مال کی پہچان نہیں کر پاتا* گاہک تو اسے اُلُّو بنا جاتے ہیں* بوتل پلا کے ان کی کھال اتار لیتا ہے * جب بھی کسی چیز کی ضرورت پڑی،موجود ہونے کے باوُجُود منع کر دیتا ہے* کبھی (رقم کا)کُھلا نہیں دیتا* جھوٹ بَہُت بولتا ہے*''ٹوپیاں''پہناتا ہے* حرام کماتا ہے* مطلبی ہے* بَہُت مہنگا بیچتا ہے* دو نمبر مال رکھا ہوا ہے* نقلی کو اصلی بتا کر بیچتا ہے*کام کی چیز تو اس کے پاس ملتی ہی نہیں* اب یہ میری روزی پر بھی لات