Brailvi Books

غیبت کی تباہ کاریاں
380 - 504
فرمانِ مصطَفےٰ:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم) جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فرشتے اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے۔
''آخرت بچائیے 'کے دس حُرُوف کی نسبت سے ریلوے کا سفر اورمُتَوَقَّع 10 غیبتیں
    * ریلوے کا فُلاں افسر گھپلے باز ہے * اِس نے ریلوے کا نظام تباہ کر کے رکھ دیا ہے* نئے ڈِبّے بیچ کر کھا گیا ہے اور* پُرانے گھسے پِٹے ڈِبّے ساتھ لگوا دیئے ہیں* فُلاں قُلی پہلے سے ٹکٹیں لے کر رکھ لیتا اور بلیک میں بیچتا ہے*پیسے نکلوانے کیلئے رَش کا بہانہ کرتا ہے اِس کو* زائد رقم دو تو سیٹ بھی مل جائے گی اور برتھ بھی* اُس افسر کے ہوتے ہوئے ہماری ریلوے کا خدا ہی حافظ ہے* ہماری ریلوے کا وزیر چو رہے چور * ٹکٹ کلکڑاپنی جیبیں بھرتا ہے سرکاری خزانے میں کہاں جمع کرواتا ہو گا !
ایک ہیروئنچی کی آپ بیتی
غیبت کرنے سننے کی عادت نکالنے،نمازوں اور سنّتوں پر عمل کی عادت ڈالنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابَستہ رہے،مَدَنی انعامات کے مطابِق زندگی کے شب وروز بَسَر کیجئے، سنّتوں کی تربیّت کیلئے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر کیجئے ، آپ کی ترغیب و تحریص کیلئے ایک مَدَنی بہار گوش گزار کرتا ہوں چُنانچِہبابُ المدینہ کراچی کے علاقے''کورَنگی ''کے ایک اسلامی بھائی نے جو کچھ حلفیہ(یعنی قَسم کھا کر)بیان دیا اُس کا خلاصہ عرض کرتا ہوں:تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ،''دعوتِ اسلامی''کے کورَنگی میں ہونے والے تین روزہ بینَ الاقوامی سنّتوں بھرے اجتماع کا واقِعہ ہے ۔کورنگی کا آخِری اجتِماع تھا اس کے بعدیہ اجتماع مدینۃ الاولیاء ملتان شریف میں منتَقِل کر دیا گیا۔ہم چند دوست رَسمی طور پر اجتماع میں حاضِر تو ہو گئے مگر بیانات کی برکات چھوڑ کر رات اجتماع گاہ کے باہَر ایک جگہ بیٹھ کر خوب سگریٹ کے کش اور گپ شپ لگانے میں مشغول ہوئے اسی میں جنّ بھوت کے سَنسَنی خیز واقِعات بھی چِھڑ گئے ، جس کی بِنا پر کچھ ڈراؤنا سا ماحول بن گیا۔اتنے میں سبز عمامے والے
Flag Counter