ہے * اُس کی بیوی بدزَبان ہے* وہ اپنی بیگم سے ڈرتا ہے* اس کے گھر میں روز روز لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں* بڑا بیٹا خرچہ نہیں دیتا *بیٹی *یا بیٹا میری عزّت نہیں کرتا* میرا بیٹا شادی کے بعد لڑ کر گھر سے الگ ہو گیا *میرا بیٹا میرا نافرمان ہے *بیٹا سارا دن گھر میں پڑا رہتا ہے *نِکَھٹُّو* نکمّا* ناکارہ* ڈِھیلا * سُست*کام چور ہے *چِڑچِڑا*خَر دِماغ * غُصے والا*دِماغ کا گرم * مغز کا تیکھا ہے * اَڑیل*اَڑی باز* ہٹیلا **دّی ہے* شور مچاتا *بھونکتا *ہاؤ ہاؤ کرتا ہے* ناشکرا *بے صبرا* وہمی *لا اُبالی* چَنْچَل* لڑاکو * گھرگُھسڑو * گھر گُھسنا * ہر وقت کھاتا رہتا ہے* آوارہ* مَوالی* لاپرواہ ہے* صفائی نہیں رکھتا *اس کا کوئی ڈھنگ دھڑا نہیں*کسی کی نہیں سنتا *بس اپنی من مانی کرتا ہے *گھر کی بات باہَر بول آتا ہے * چُپ چُپ ! وہ آ رہا ہے، سن لے گا تو باہَر پھونک آئے گا* کان کا کچّا *پیٹ کا ہلکا ہے*اِس کے پیٹ میں کوئی بات نہیں سماتی *ڈھول ہے* ڈھنڈورا پیٹ دیتا ہے *B.B.C.ہے* فُلاں کا بیٹا کسی لڑکی کے چکّر میں ہے* اِس کے بچّے بَہُت شرارَتی ہو گئے ہیں *بچّوں کو بگاڑ رکھا ہے * اپنے بال بچّوں کا خیال نہیں رکھتا* باہَر بھیگی بلّی بن کر رہتا ہے مگر گھر میں شیر ہے۔