| غیبت کی تباہ کاریاں |
فرمانِ مصطَفےٰ:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم) جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فرشتے اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے۔
دوں*اُس نے ایسی نظر لگا دی ہے کہ گاہک قریب نہیں پھٹکتا *وہ سامنے والا دکاندار جب دیکھو ہاتھ میں تسبیح لیکر پڑھ پڑھ کر ہماری دکان کی طرف پھونکتا رہتا ہے* اُس دن تو باقاعدہ مصلّٰی بچھا کر نمازیں پڑھے جا رہا تھا اور دو ایک بار تو ہماری دکان کی طرف دیکھا بھی تھا ہو نہ ہو اِسی نے جادو کے زور سے کاروبار کی بندش کر دی ہے!میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یہ بات گِرِہ میں باندھ لیجئے کہ ذِکر و اذکار ، نَماز وں اور پاک کلاموں کے ذَرِیعے جادو ہوہی نہیں سکتا لہٰذا کسی مسلمان کے بارے میں بدگمانیوں ، غیبتوں اور تہمتوں کے گناہوں میں مت پڑیئے،اپنی نظراللہ عَزَّوَجَلَّ پر رکھئے۔
حقُوقُ العباد! آہ! ہوگا مِرا کیا! سرِ حشر رکھنا بھرم یاالٰہی بڑی کوششیں کی گنہ چھوڑنے کی رہے آہ! ناکام ہم یاالٰہی
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(4)مرحومہ امّی جان نے مَدَنی کام کرنے کی اجازت دلوائی
غیبت کرنے سننے کی عادت نکالنے،نمازوں اور سنّتوں کی عادت ڈالنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابَستہ رہے، سنّتوں کی تربیت کیلئے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر کیجئے اورکامیاب زندگی گزارنے اور آخِرت سنوارنے کیلئے مَدَنی انعامات کے مطابِق عمل کرکے روزانہ فکرِ مدینہ کے ذَرِیعے رسالہ پُر کیجئے اور ہر مَدَنی ماہ کی 10 تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمّے دار کو جمع کروایئے۔ سنّتوں کی تربیّت کے مَدَنی قافِلوں میں خوب سفر کیجئے، اسلامی بہنیں اپنے محارِم کے ساتھ مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادت حاصِل کریں، آپ کی ترغیب کیلئے مَدَنی بہار گوش گزار کی جاتی ہے چُنانچِہ کوٹ عطاری(کوٹری باب الاسلام سندھ)کی ایک اسلامی بہن کا بیان ہے کہ
اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ
مجھے دعوتِ اسلامی سے پیار ہے ،لہٰذامیں خوب بڑھ چڑھ کر دعوتِ اسلامی کا مَدَنی کام