Brailvi Books

غیبت کی تباہ کاریاں
208 - 504
فرمانِ مصطَفٰے:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم )جس کے پاس میرا ذکر ہو اور اُس نے مجھ پر دُرُود شریف نہ پڑھا اُس نے جفاء کی۔
تُوبُوا اِلَی اللہ!           اَسْتَغْفِرُاللہ

صَلُّوا  عَلَی الْحَبِیب !           صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
آقاصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خواب میں فرمایا
غیبت کرنے سننے کی عادت نکالنے،نمازوں اور سنّتوں پر عمل کی عادت ڈالنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہے، سنّتوں کی تربیت کیلئے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر کی جئے اور کامیاب زندگی گزارنے اور آخِرت سنوارنے کیلئے مَدَنی ان عامات کے مطابِق عمل کرکے روزانہ فکرِ مدینہ کے ذَرِیعے رسالہ پُر کی جئے اور ہر مَدَنی ماہ کی 10 تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمّے دار کو جمع کروایئے۔آیئے '' مسجِد بھرو اجتِماع '' کی ایک انوکھی مَدَنی بہار سنتے ہیں چُنانچِہ
اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ
10 ستمبر 2004بروز جمعۃُ المبارک تحصیل ٹَھری مِیر واہ سے مُتَّصِل'' گوٹھ حاجی الیاس خاص خَیلی ''(پاکستان )کی جیلانی مسجد میں بعد نمازِ عشاء ''مسجد بھرو اجتماع''ہوا۔مُبلِّغ دعوتِ اسلامی نے سُنَّتوں بھرا بیان فرمایا اور تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے بینَ الاقوامی اجتماع ستمبر (2004)میں شرکت اور ہاتھوں ہاتھ مَدَنی قافِلے میں سفر کی بھر پور ترغیب دلائی۔7اسلامی بھائی12دن کے مَدَنی قافِلے کیلئے ہاتھوں ہاتھ تیّار ہو گئے ۔ اُسی رات اُسی گاؤں کے ایک خوش نصیب اسلامی بھائی جو کہ دُرُود شریف پڑھتے پڑھتے سوئے تھے ان کو سرکار ِ رسالت مآب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خواب میں زیارت ہوئی،میٹھے میٹھے آقا مدینے والے مصطَفےٰ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے سلام ارشاد فرمانے کے بعد خودہی اپنا تعارُف بھی کروایا کہ میں محمد صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہوں اور جو کچھ ارشاد فرمایا اُس میں یہ بھی تھا''تمہارے گاؤں پر خُصُوصی کرم ہوگیا ہے۔ ''مزید ارشاد فرمایا:''جوچِہرے پر داڑھی سجائے اس کی مجھ سے مَحَبَّت ہے اور جو داڑھی مُنڈائے اس کی مجھ سی محَبَّت نہیں اورتُو روز تہجُّدکی نیَّت کرتا ہے مگر سُستی کر جاتا ہے،اُٹھ اور تہجُّدادا کر۔''جب بھرے مجمع میں اُس اسلامی بھائی نے قسم کھا کر اپنا
Flag Counter