صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
تُوبُوا اِلَی اللہ! اَسْتَغْفِرُاللہ
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!علَمائے کرام کا مقام سمجھنے ، ان کے احتِرام کا جذبہ پانے، غیبت کرنے سننے کی عادت نکالنے،نمازوں اور سنّتوں کی عادت ڈالنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابَستہ رہئے، سنّتوں کی تربیت کیلئے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر کیجئے اورکامیاب زندگی گزارنے اور آخِرت سنوارنے کیلئے مَدَنی ان عامات کے مطابِق عمل کرکے روزانہ فکرِ مدینہ کے ذَرِیعے رسالہ پُر کیجئے اور ہر مَدَنی ماہ کی 10 تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمّے دار کو جمع کروایئے۔عاشقانِ رسول کی صحبت اٹھانے کا ایک بہترین ذَرِیعہ مدرسۃُ المدینہ (بالغان)بھی ہے۔ ان میں قراٰنِ کریم پڑھئے اگر پڑھے ہوئے ہیں تو پڑھایئے۔ آپ کی ترغیب و تحریص کیلئے عرض ہے،ایک اسلامی بھائی کے بیان کا لُبِّ لُبا ب ہے: میرے گناہ بَہُت زیادہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(1)نزع كا عالم, انسان كی روح نكلنے كا عمل,(2)سبزہ زار (3) گدھا