ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ف۔:قبول میں دیر سے نہ گھبرانے کے بیان میں۔
1 ع پسند آتی ہے مجھ کو تو وہی آواز اے بندے !
تو جس میں راز کہتا ہے مجھے پکار اٹھتا ہے
2''شعب الإیمان''، فصل في ذکر ما في الأوجاع... إلخ، الحدیث: ۱۰۰۳۴، ج۷، ص۲۱۱.
3آپ کا پورا نام ابوسعید یحییٰ بن سعیدبن فرُّوخ قطان تمیمی بصری ہے آپ حدیث کے بہت بڑے امام ہیں ، ابن عمار کہتے ہیں کہ عبد الرحمن بن مہدی نے آپ سے آپکی حیات میں ہی دو ہزار حدیثیں روایت کیں، ابراہیم بن محمد تیمی فرماتے ہیں:ـ میں نے علم الرجال کا آپ سے زیادہ ماہر نہیں دیکھا، امام خلیلی فرماتے ہیں کہ سفیان ثوری کوآپ کی قوتِ حافظہ پر حیرت ہوتی تھی، آپ کا انتقال صفر ۱۹۸ ھ میں ہوا۔
(ماخوذ من ''تہذیب التہذیب'' لابن حجر، ج۹، ص۲۳۴-۲۳۷)