| فضائلِ دعا |
میں میری کوئی دعا قبول نہ ہوتی اور سب یہیں کے واسطے جمع رہتیں۔''(1)
مگر ایسے شخص کو، کہ اپنی دعا کا قبول ہونا اور بصورتِ عدَم حصولِ مُدّعا ثوابِ آخرت اُس کے عوض ملنا چاہتا ہے، مناسب کہ دعا میں اس کے آداب کی رعایت کرے۔(2)وَاللہُ المُوَفِّق(اور اللہ عزوجل ہی توفیق دینے والا ہے)۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1 ''سنن الترمذي''، کتاب الدعوات، باب في جامع الدعوات... إلخ، الحدیث:۳۴۹۰، ج۵، ص۲۹۲۔ 2 یعنی جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسکی دعا قبول ہو جائے یا اس کے عوض آخرت میں ثواب کا خزانہ ہاتھ آئے، تو اسے چاہے کہ دعا میں آدابِ دعا کو ملحوظِ خاطر رکھے۔