Brailvi Books

فضائلِ دعا
47 - 322
    فصل ہفتم:کن کن باتوں کی دعا نہ کرنی چاہے۔

    فصل ہشتم:ان لوگوں کے بیان میں جن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے۔

    فصل نہم:ان اعمالِ صالحہ میں جن کے کرنے والے کو کسی دعا کی حاجت نہیں۔

    فصل دہم:مبحثِ دعا کے متعلق چند نفیس سوال وجواب میں۔

    تذییل:غیرِ خدا سے سوال کے حکم میں۔

    خاتمہ:چند ترکیب نماز حاجت میں۔ أفاد قدّس سرّہ (جسے مصنِّف علیہ الرحمہ نے فائدہ مند ہونے کی وجہ سے بیان فرمایا۔)