Brailvi Books

فضائلِ دعا
35 - 322
    اس ''کتاب''کے پیش کرنے میں آپ کو جو خوبیاں دکھائی دیں وہ اللہ عزوجل کی عطا، اس کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نظر کرم، علمائے کرام رحمہم اللہ تعالیٰ بالخصوص شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری مد ظلہ العالی کے فیض سے ہیں اور جو خامیاں نظر آئیں ان میں یقیناً ھماری کوتاہی ہے۔ 

    قارئین خصوصاً علمائے کرام دامت فیوضہم سے گزارش ہے کہ اس ''کتاب''پر کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے سلسلے میں ہمیں اپنی قیمتی آراء سے تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ''کتاب''کو عوام و خواص کے لیے نفع بخش بنائے!
آمین بجاہ النبی الامین صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم!

شعبہ کتبِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزت 

(مجلس المدینۃ العلمیۃ)
Flag Counter